اشاعتیں

LATEST لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بابر اعظم کا بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میچ پر حیران کن بیان! اپ دیکھ کر حیران ہونگے

تصویر
    لاہور : بابر اعظم نے پاکستان کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے اوپنرز کے سوال پر کوئی سیدھا جواب نہیں دیا – پاکستان کی ورلڈ کپ 2021 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان 6 ستمبر کو متوقع ہے لیکن اس سی قبل کچھ کھلاڑیوں کی سلیکشن کے بارے میں باتیں منظر عام پر ارہی ہیں – اج ایک چینل نے پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم سے انٹرویو میں پوچھا کے ورلڈ کپ میں نگ اوپنگ کون کرے گا – بابر اعظم نے اس سوال پر  خوبصورت کوور ڈرائیو مارتے ہوئے کہا ” یہ فیصلہ ہم ورلڈ کپ سے قبل کریں گے، ساری منیجمنٹ بیٹھ کر یہ فیصلہ کرے گی اس سے قبل ہم کمبینیشن کو آزما کر دیکھیں گے ” – بابر اعظم نے مزید کہا کہ ابھی پاکستان کے پاس ورلڈ کپ سے قبل 7 ٹی ٹونٹی میچ ہیں جس میں ٹیم کمبینیشن کو سیٹ کرنے کا سنہری موقع ہے – atOptions = { 'key' : 'd47cee5253e43bbad9b945ad3082a447', 'format' : 'iframe', 'height' : 600, 'width' : 160, 'params' : {} }; document.write(' '); text-stroke-width: 0px; background: white; box-sizing: inherit...