اشاعتیں

جولائی, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بابر اعظم کا بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میچ پر حیران کن بیان! اپ دیکھ کر حیران ہونگے

تصویر
document.write(' ');     لاہور : بابر اعظم نے پاکستان کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے اوپنرز کے سوال پر کوئی سیدھا جواب نہیں دیا – document.write(' '); پاکستان کی ورلڈ کپ 2021 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان 6 ستمبر کو متوقع ہے لیکن اس سی قبل کچھ کھلاڑیوں کی سلیکشن کے بارے میں باتیں منظر عام پر ارہی ہیں – اج ایک چینل نے پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم سے انٹرویو میں پوچھا کے ورلڈ کپ میں نگ اوپنگ کون کرے گا – بابر اعظم نے اس سوال پر  خوبصورت کوور ڈرائیو مارتے ہوئے کہا ” یہ فیصلہ ہم ورلڈ کپ سے قبل کریں گے، ساری منیجمنٹ بیٹھ کر یہ فیصلہ کرے گی اس سے قبل ہم کمبینیشن کو آزما کر دیکھیں گے ” – بابر اعظم نے مزید کہا کہ ابھی پاکستان کے پاس ورلڈ کپ سے قبل 7 ٹی ٹونٹی میچ ہیں جس میں ٹیم کمبینیشن کو سیٹ کرنے کا سنہری موقع ہے البتہ ایک اوپنرز تو محمد رضوان ہی رہیں گے دوسرے کے لیے بابر، فخر اور شرجیل لڑیں گے –