بابر اعظم کا بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میچ پر حیران کن بیان! اپ دیکھ کر حیران ہونگے
لاہور : بابر اعظم نے
پاکستان کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے اوپنرز کے سوال پر کوئی سیدھا جواب نہیں
دیا –
پاکستان کی ورلڈ کپ 2021 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان 6 ستمبر کو
متوقع ہے لیکن اس سی قبل کچھ کھلاڑیوں کی سلیکشن کے بارے میں باتیں منظر عام پر
ارہی ہیں –
اج ایک چینل نے پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم سے انٹرویو میں پوچھا کے ورلڈ کپ میں نگ اوپنگ کون کرے گا – بابر اعظم نے اس سوال پر
خوبصورت کوور ڈرائیو مارتے ہوئے کہا ” یہ فیصلہ ہم ورلڈ کپ سے قبل کریں گے، ساری
منیجمنٹ بیٹھ کر یہ فیصلہ کرے گی اس سے قبل ہم کمبینیشن کو آزما کر دیکھیں گے”
–
بابر اعظم نے مزید کہا کہ ابھی پاکستان کے پاس ورلڈ کپ سے قبل 7 ٹی ٹونٹی میچ ہیں جس میں ٹیم کمبینیشن کو سیٹ کرنے کا سنہری موقع ہے
–
atOptions = {
'key' : 'd47cee5253e43bbad9b945ad3082a447',
'format' : 'iframe',
'height' : 600,
'width' : 160,
'params' : {}
};
document.write('
البتہ ایک اوپنرز تو محمد رضوان ہی رہیں گے دوسرے کے لیے بابر، فخر
اور شرجیل لڑیں گے –

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں